پاکستان کا انتخابی عمل اور خواجہ سراؤں کی مایوسی
وطن عزیز میں 8فروری کو ہونے والے انتخابات کے لئے سرگرمیوں کا آغاز ہوچکاہے‘ وفاقی حکومت اور الیکشن کمشن کی جانب سے انتخابات میں تمام شہریوں کے بلا امتیاز برابری کی بنیاد پر حصہ لینے کے دعوے کئے جارہے ہیں مگر خواجہ سراء کیمونٹی اس کے بر عکس انتخابی عمل سے مایوس نظر آتی ہے‘ […]