پاکستانی نژاد امریکی خاتون کا قتل، گرفتار سابق شوہر کے تہلکہ خیز انکشافات
راولپنڈی: پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس میں گرفتار مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب سے دوران تفتیش مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق وجیہہ سواتی قتل کیس کے ملزم رضوان حبیب نے انکشاف کیا ہے کہ والد نے کہا تھا کہ وجیہہ کو قتل کرنے میں صرف 50 ہزار […]