پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروری سے اب تک کا ریکارڈ کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج ریکارڈ کاروبارہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں آج 1 ارب 56 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، آج کاروبار تاریخی رہا اور رواں سال فروری میں ہونے والے کاروبار کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ 11 فروری کو 1 ارب 12 کروڑ شیئرز کے سودے 35 ارب روپے میں طے ہوئے تھے […]