پاکستان افغانستان کے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر سختی سے کاربند رہے گا

پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان کے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر سختی سے کاربند رہے گا۔ افغانستان کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا 2 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں افغانستان کے حالات کا جائزہ لیا گیا۔ […]