پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کیلئے تجارت کے ذریعے بھی اپنا کردار ادا کیا، ٹرمپ
ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں نے تجارت کو کبھی اس انداز میں استعمال نہیں کیا جس طرح میں نے کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان اور بھارت کے دوران سیز فائر میں دونوں ممالک کی بہت مدد کی۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان […]