پاکستان اور دیگر ممالک میں روئی پھینکنے والا اسپائیڈرمین پودا دریافت
کیمبرج: ہم نے اسپائیڈرمین کے ہیرو کو اپنے ہاتھوں سے جالے کے تار پھینکتے ہوئے دیکھا ہے اور اب عین اسی طرح کا پودا دریافت ہوا ہے جو پاکستان میں بھی پایا جاتا ہے۔ اس کے خلیات پر سوراخ سے تار کی شکل کا ریشہ خارج ہوتا ہے۔ یہ ایلپائنی پودا ہےجس کا حیاتیاتی نام […]