پاکستان اور کشمیر

جب بات کشمیر کی ہوتی ہے تو پاکستان کی زبان نہیں، دل بولتا ہے۔ پاکستان کا رشتہ کشمیری عوام سے جغرافیے یا سیاست کا نہیں، جذبے اور ایمان کا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کے حقِ خودارادیت، ان کے جذبات، ان کی شناخت اور ان کی آزادی کا بھرپور ساتھ دیا […]