پاکستان: اومی کرون کیسز میں اضافہ، فروری میں کورونا کی پانچویں لہر کا خدشہ
او می کرون کیسز کی وجہ سے پاکستان میں فروری میں عالمی وبا کی پانچویں لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے 75 کیسز سامنے آنے پر ماہرین صحت نے کورونا وبا کی پانچویں لہر کے خدشات ظاہر کیے ہیں۔ وزارت صحت کے حکام […]