کیا جُرات مند بلاول ہمارے مسائل کا حل ہیں؟

بلاول بھٹو زرداری کی حالیہ جملہ بازی، جس میں انہوں نے بھارتی وزیر اعظم کو "ٹیمو ورژن آف نیتن یاہو” کہا، ایک بار پھر سوشل میڈیا پر داد سمیٹ رہی ہے۔ ان کے جملے میں جُرات، طنز، اور زبان کی چابک دستی ضرور ہے، مگر چاپلوسی کی عادی اور کیلکولیٹڈ احتجاج کی خوگر سول سوسائٹی […]