پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار افراد حج کرسکیں گے، سعودیہ نے اجازت دے دی

سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار عازمینِ حج کو حجازِ مقدس آنے کی اجازت دے دی۔ کورونا کی وبا کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ مملکت کے باہر سے کسی غیرملکی کو سعودی عرب حج پر آنے کا موقع ملے گا۔ وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و […]