پاکستان شاہینز پر بال ٹیمپرنگ پر جرمانہ عائد

زمبابوے کے دورے پر موجود پاکستان شاہینز کو بال ٹیمپرنگ پر 5 رنز کا جرمانہ ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ میں ایک بار پھر بال ٹیمپرنگ کا واقعہ پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان چھٹے ون ڈے میں پیش آیا۔ گیند کی ساخت خراب ہونے پر امپائر نے پاکستان شاہینز کو سزا سنائی۔ پاکستان شاہینز کے […]