پاکستان معاملات میں مداخلت نہیں کررہا، عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں: طالبان

افغانستان کے نائب وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ افغان وزارت انفارمیشن اینڈ کلچر کے نائب وزیر ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس کی ہے، اس دوران ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں کسی ملک کی مداخلت […]