پاکستان میں اب تک کتنی سیاسی مذہبی پارٹیوں پر پابندیاں لگی
1947 سے 2024 تک پاکستان میں سیاسی پارٹیوں پر پابندی کیسے لگائی جا سکتی ہے اور آج تک کتنی سیاسی پارٹیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ پاکستانی آئین کے تحت وفاقی حکومت کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے کر اس پر پابندی عائد کر سکتی ہے […]