پاکستان میں انسانی حقوق کے فروٖ غ کیلئے یورپی یونین ڈیلیگیشن کی خدمات قابل تعریف ہیں
حقوق پاکستان پروجیکٹ کی اختتامی تقریب پاکستان کے ساتھ یورپی یونین کے تعلقات میں انسانی حقوق کی عظیم اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ اسلام آباد، بدھ، 23 فروری، 2022: پاکستان میں انسانی حقوق کے فروٖ غ کیلئے یورپی یونین ڈیلیگیشن کی خدمات قابل تعریف ہیں ، ان خیالات کا اظہار وزارت انسانی حقوق کے وفاقی […]