پاکستان میں ایک کروڑ ویکسین لگانے کا ہدف مکمل

اسلام آباد: پاکستان نے ایک کروڑ کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کرلیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں اس حوالے سے ایک تقریب میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایا کہ ہم ایک کروڑ ویکسین لگانے میں کامیاب ہوگئے ہیں، […]