پاکستان میں حالیہ مذہبی انتہاپسندی اور عدم برداشت پر تشویش ہے:یورپی یونین
یورپی یونین نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان میں حالیہ مذہبی انتہاپسندی اور عدم برداشت پر تشویش ہے۔ یورپی یونین نے اپنے بیان میں پاکستان میں آزادی اظہار اور آزادی صحافت پر لگائی گئی پابندیوں پر […]