پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا

پاکستان میں ربیع الاول سن 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا ، 12ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی۔ ماہ ربیع الاول کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نماز عصر وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوا ، […]