پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

پشاور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں رمضان المبارک 1443 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت اتوار کو پاکستان بھر میں پہلا روزہ رکھا جائے گا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس چارسدہ روڈ پشاور پر قائم محکمہ اوقاف کے دفتر […]