پاکستان میں فائزر ویکسین مخصوص افراد کو لگارہے ہیں : اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہناہےکہ ہمارے پاس فائزر ویکسین کی تعداد محدود ہے اس لیے یہ مخصوص افراد کو لگائی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں ویکسی نیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پمز میں […]