پاکستان میں کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟

[pullquote]پاکستان میں کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟[/pullquote] کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان میں کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟ آپ کا جواب یقیناً اندازوں پر مشتمل ہوگا. ماہر لسانیات ڈاکٹر طارق عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 74 زبانیں بولی جاتی ہیں جبکہ ڈاکٹر عطش درانی کا خیال ہے کہ یہ تعداد 76 […]