پاکستان میں کورونا سے مزید 28 اموات، 1016 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 1016 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 47934 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1016 افراد میں کورونا وائرس […]