پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر سے اموات بڑھنے لگیں، 76 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 76 افراد انتقال کر گئے اور مسلسل دوسرے روز 4 ہزار سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 59 ہزار 707 ٹیسٹ کیے گئے […]