پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کردیا

پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اڈوں کا تو سوال ہی نہیں، فوجی اڈوں کی تلاش امریکا کی خواہش اور تلاش ہوسکتی ہے لیکن ہم نے اپنا مفاد دیکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو بریفنگ میں کہہ چکا […]