پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سےمتعلق نہ کوئی یوٹرن لیا نہ لے گا، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سےمتعلق نہ کوئی یوٹرن لیا نہ لے گا۔ وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ جب ایک مسئلہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ہے ،سلامتی کونسل میں زیر بحث رہا ہے ، تو یہ داخلی معاملہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا […]