پاکستان پہلی مرتبہ ای اسپورٹس میں داخل ہو رہا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلی مرتبہ ای اسپورٹس میں داخل ہو رہا ہے۔ ای گیمنگ کی لانچنگ اور مقابلوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پہلی بار قومی سطح پر ای اسپورٹس کا ایونٹ منعقد ہونے پر […]