پاکستان پیپلزپارٹی مذاکرات کی حامی ہے : یوسف رضا گیلانی
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے بات چیت کو ہی مسائل کا حل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو مائنس کرنے کے حق میں نہیں ہے۔ لاہور میں بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف […]