پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کے درمیان دوریاں کم ہونے لگیں

پاکستان پیپلز پارٹی اور حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) میں جمی برف پگھلنے لگی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کے درمیان دوریاں کم ہونے لگی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جے یو آئی ف سے رابطہ کیا ہے […]