پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی زمین سے زمین تک مارکرنے والا بیلسٹک میزائل ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میزائل تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاری کو یقینی بنانا تھا۔ Pakistan today […]