پاکستان کرکٹ بورڈ میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا منصوبہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف ایگزیکٹو کی جگہ اب ڈائریکٹر کرکٹ کاعہدہ متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی پیچیدگیوں کے حل کے بعد ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ لایا جائے گا، تاہم پی سی بی چیئرمین […]