پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے یوم شہدائے کشمیر پر شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے بیان میں کہاکہ یوم شہدائے کشمیرپر اپنے کشمیری بھائیوں اوربہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں، 13 جولائی 1931 کے شہداء کی روح کو ان کے جانشیں زندہ […]