پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی

ملک میں کورونا سے مزید 92 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51523 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2028 افراد […]