پاکستان : کورونا سے 44 اموات، مثبت کیسز کی طرح 2.29 ریکارڈ

ملک میں کورونا سے مزید 44 افراد انتقال کرگئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.29 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 45924 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1052 افراد میں کورونا وائرس کی […]