پاکستان: کورونا سے 84 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.8 ریکارڈ

ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے اور مزید 1900 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 50393 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1923 افراد میں […]