پاکستان کو ڈس انفارمیشن کی صورت میں لڑائی کا سامنا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی لیکن اب ڈس انفارمیشن کی صورت میں لڑائی کا سامنا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ اپوزیشن ہمیں آزادی اظہار کے بھاشن نہ دے ، چھوٹے چھوٹے مفادات کیلئے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اور […]