پاکستان کی حق خود ارادیت سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ میں اتفاق رائے سے منظور
عوام کے حق خود ارادیت کے حصول کی پاکستان کی پیش کردہ قرار داد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے "عوام کے حق خود ارادیت کا عالمی احساس” کے عنوان سے قرار داد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں […]