ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کی فہرست جاری کردی. فنکاروں میں راحت فتح علی خان، مولانا طارق جمیل، ابرارالحق اور عاطف اسلم کا نام شامل
ایف بی آر کی چیف کمشنر لاہور امینہ حسن نے سوشل میڈیا پر وایرل ہونے والی انتہایی مہنگی شادی پر ہونے والے اخراجات میں ٹیکس چوری پر تحقیقات کرکے اپنی ابتدائی رپورٹ ممبر آپریشنز فیڈرل بورڈ آف ریونیو اسلام آباد کو جمع کروا دی ہے۔۔ رپورٹ میں بڑے بڑے ٹیکس چوروں اور فنکاروں سمیت مولانا […]