ختم ہوتے کھیل
پاکستان میں کئی کھیل ایسے بھی کھیلے جاتے ہیں جو گلی محلے کی سطح تک ہی محدود ہیں ۔۔ گلی ڈنڈا پنجاب اور برصغیر کے کئی دوسرے علاقوں میں لڑکوں کا کھیل ہے۔ یہ ایک ڈنڈے اور ایک گلی کی مدد سے کھیلا جاتا ہے اور یہ کھلے میدان میں کھیلا جاتا ہے۔ کھلاڑیوں کی […]