پاکستان: 4 ماہ بعد کورونا کے کیسز ایک ہزار سے بھی کم ہوگئے

ملک میں کورونا سے مزید 59 افراد انتقال کرگئے جب کہ 4 ماہ بعد وائرس کے ایک ہزار سے بھی کم کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 35039 ٹیسٹ کیے گئے جن میں […]