کوہاٹ: تاندہ ڈیم سے مزید 13 لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق بچوں کی تعداد 30 ہوگئی
کوہاٹ: تاندہ ڈیم سے مزید 13 لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق بچوں کی تعداد 30 ہوگئی کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے مزید 13بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر کےمطابق جاں بحق بچوں کی تعداد 30 ہوگئی۔ کشتی میں 40 کےقریب لوگ سوار تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ مدرسہ کے معلم […]
اے سی سی اے مضمون میں پہلی پوزیشن؛ پاکستانی طالبعلم عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے حذیفہ جمیل اے سی سی اے کے فنانشل رپورٹنگ (ایف ایم) کے مضمون میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرکے عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد ہوگئے۔ ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس نے نے دسمبر 2022 میں امتحانات دینے والے طلبا و طالبات کے نتائج کا اعلان […]
پاکستان کو معاونت فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں : امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم معاشی پوزیشن میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کو درپیش معاشی چیلنج سے آگاہ ہیں۔ پاکستان کو بہترمعاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا ہمیں علم ہے کہ پاکستان آئی ایم […]
کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔
یہ ریاست کبھی ایسی تو نہ تھی۔ یہ کوئی سنی سنائی نہیں بلکہ میری نسل نے بچشم اس ملک کو جیتا جاگتا، لوگوں کو امنگوں سے بھرا اور قانون کو قانون کی طرح چلتے دیکھا ہے۔ یہ قوم ہجوم تھی نہیں اسے بہت محنت سے اژدھام میں بدلا گیا۔ میری عمر ساٹھ برس ہے۔ میں […]
پاکستان کو ضرورت سے 2 ارب 57 کروڑ ڈالر زائد قرضہ ملنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کو 30 ارب 75 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ درکار ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو کمرشل قرضے کی مد میں 16 ارب 61 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے، پاکستان کو آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر […]
ایشیا کپ: پاکستان نے سپر 4 میں بھارت کو شکست دیکر حساب برابر کر دیا
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر گروپ میچ میں ہار کا حساب برابر کردیا۔ پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار […]
بند ٹوٹنے کا خطرہ، پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل کو کٹ لگا دیا گیا
پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں سیلانی پانی کا دباؤ کم کرنے کے لیے آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سہون مصطفیٰ فرید کا کہنا ہے کہ منچھر جھیل کو باغ یوسف کے قریب آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگایا گیا ہے۔ محکمہ آبپاشی سندھ […]
پیٹرول اور خوراک مہنگی ہونے سے پاکستان میں عدم استحکام کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور خوراک مہنگی ہونے کی وجہ سے پاکستان میں معاشی عدم استحکام کا خدشہ ہے، آئندہ سال مہنگائی کی شرح برقرار رہنے سے ملک میں مظاہرے بھی ہوسکتے ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق کنٹری رپورٹ جاری کردی جس میں آئی ایم ایف […]
ایشیا کپ ٹاکرا: بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
بھارت نے پاکستان کا 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا،بھارت کی جانب سے رویندرا جڈیجا اور ویرات کوہلی 35،35 رنز بناکر نمایاں رہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پاکستان نے […]
پاکستان کا قومی پرچم اور اقلیتوں کی آواز
"جنابِ صدر یہ ہماری انتہائی عاجزانہ سی عرضی ہے، جناب صدر یہ ہماری عاجزانہ سی درخواست ہے، (ہم وقت کی کمی کو سمجھتے ہیں، ہم وقت کا زیاں نہیں کریں گے) جنابِ صدر ہم کل صبح دس بجے تک اپنی تجویزوں کے ساتھ حاضر ہو جائیں گے.” یہ الفاظ متحدہ ہندوستان کے سنہ 1946ء کے […]