پاک امریکا مضبوط شراکت داری خطے کے امن، سلامتی کیلئے اہم ہے:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں بر سر اقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی انتہاپسندانہ پالیسیاں علاقائی امن کیلئے خطرہ ہیں، امریکا کو خطے میں امن و استحکام کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے۔ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں امریکی سینیٹ کے چار رکنی وفد نے ملاقات کی […]