ثقافتی اور مذہبی تنوع کو تسلیم کیے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے : ڈاکٹر قبلہ ایاز

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں مذہبی ، سماجی اور ثقافتی ہم آہنگی کے قیام کے لیے طلبہ و طالبات کے درمیان شعوری مکالمے کی ضرورت ہے ۔ پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے زیر اہتمام ملتان اور ملحقہ علاقوں کی جامعات کے طلبہ […]

ترقی کے لیے پر امن معاشرت کا قیام ناگزیر ہے

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان سے تعلق رکھنے والے جامعات کے منتخب شدہ چالیس طلبہ و طالبات کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ورکشاپ میں گفتگو کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ جب تک معاشرے میں تصادم موجود […]

سوشل میڈیا پر دسمبر اور جنوری میں کیا کچھ لکھا اور پڑھا گیا ؟

پاکستان میں لوگ سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کے اظہار کے لیے زیادہ تر فیس بک اور ٹویٹر ہی استعمال کرتے ہیں تاہم لوگوں کی ایک بڑی تعداد یوٹیوب ویڈیوز بھی دیکھتی ہے اور وہاں اپنے خیالات کا اظہار بھی کرتی ہے ۔ ماہ دسمبر کے دوران پاکستان میں فیس بک اور ٹویٹر پر مغرب […]