پختونخوا میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبرز لینے کی تحقیقات کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی بورڈز کے نتائج میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبر ز لینے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹر کے نتائج کا اعلان کیا جس میں طلبہ کو 1100 میں سے 1100 نمبرز بھی دیے گئے، نجی تعلیمی اداروں کو اے پلس گریڈز […]