پختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ عوام کو کچھ ڈلیور نہیں ہو سکتا: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے عوام کو کچھ ڈلیور ہی نہیں ہو سکتا۔ خیبر پختونخوا میں میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں اسکولوں کی عدم تعمیر پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن […]