کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ: آڈیو لیک سے رہنماؤں کے ’اکسانے میں ملوث‘ ہونے کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سے متعلق کئی آڈیو لیکس سے بظاہر لگتا ہے کہ پارٹی قیادت اپنے کارکنوں کو کنٹونمنٹ میں لاہور کے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے کے لیے اکسا رہی تھی۔ ذرائع کے مطابق جہاں کچھ رہنما پارٹی کارکنوں کو کور کمانڈر ہاؤس میں جمع ہونے کی ترغیب دے رہے تھے، […]