پرفیوم جمالیاتی ذوق کےساتھ آپ کی شخصیت بھی بیان کرتے ہیں

کراچی: آپ کی پسندیدہ خوشبو کون سی ہے ؟ یہ وہ سوال ہے جو تقریبا ہر فرد ہر کسی سے پوچھتا ہے۔ خوشبوکی پسند اور ناپسند کا معاملہ بھی ایک پہیلی کی طرح ہے، آپ کو لیونڈر کی خوشبو پسند ہے لیکن کسی دوسرے کو اس خوشبو سے الجھن ہوتی ہے۔ آپ کے مہنگے سے […]