ڈاکٹر جنید احمد کی تصنیف "1971میں مشرقی پاکستان میں بہاریوں کا قتل ِ عام”پر اظہارِ خیال
خواتین و حضرات اسلام ُعلیکم!میں کراچی کے نامور صحافی جناب حسن امام صدیقی صاحب کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میرا تعارف جناب جنید احمد سے کروایا۔ پہلے ان سے فون پر بات ہوئی اور پھر اسلام آباد میں اِن سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ اس وقت ان کی کتاب” 1971 Ethnic Cleansing […]