پروفیسر ڈاکٹر سہیل احمد کی رحلت: شمعِ اردو بجھ گئی!
کچھ لوگ ہماری زندگی میں محض استاد بن کر نہیں آتے بلکہ ہمارے دل و دماغ پر ایسے نقوش چھوڑ جاتے ہیں جنہیں وقت کی گرد بھی دھندلا نہیں سکتی۔ وہ ہمیں صرف کتابوں کے اسباق نہیں پڑھاتے بلکہ زندگی کے معنی، لفظوں کی حرمت، علم کی محبت اور رشتوں کی پاسداری بھی سکھاتے ہیں۔ […]