پرویز الہیٰ کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے اپنے تمام ساتھیوں کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور آئندہ بھی کھڑے رہیں گے، عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے اور ہم شکر گزار ہیں کہ انہوں […]
پرویز الہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے : عطا تارڑ
لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پرویز الہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے۔ عطا اللہ تارڑ نے پنجاب اسمبلی کے حوالے سے بیان میں کہا کہ اسپیکر سبطین خان اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کے خلاف تحریک عدم اعتماد […]
پرویز الہی وزیراعلیٰ نہیں رہے انہیں آج ڈی نوٹیفائی کردینا چاہیے : رانا ثنا
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئینی طور پر پرویز الہی اب وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے انہیں آج ڈی نوٹیفائی کردینا چاہیے۔ گورنر پنجاب کی زیر صدارت پنجاب کی سیاسی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، ملک احمد خان، عطاء اللہ تارڑ سمیت […]
پرویز الٰہی کے سیاہ کرتوتوں کی گواہی تاریخ دیگی: حمزہ شہباز
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے آئین کو تقویت نہ دی تو یہ ملک بنانا ری پبلک بن جائے گا۔ لاہور کے ہوٹل میں اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ قرار پانے کے بعد حمزہ شہباز نے دیگر لیگی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے […]
گورنرپنجاب اور عثمان بزدار سے اہم ملاقات ہوگی، وزیراعظم کا دورہ لاہور
وزیراعظم عمرا ن خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمرا ن خان پنجاب کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ اہم امور پر مشاورت کی جائےگی۔ وزیراعظم عمرا ن خان سےاسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی […]
پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور: ق لیگ کے رہنما پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر پرویز الٰہی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر استعفیٰ نہیں دیں گے۔ وہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے پر رہتے ہوئے ہی وزیراعلیٰ کا ووٹ لیں گے، اعتماد کا […]