پرویز الٰہی حکومت کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی حکومت کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے ملاقات کی جس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نےکہا کہ عمران خان گھر آگئے تھے، اب کوئی تحفظات نہیں، تحریک انصاف کی حکومت پانچ سال پورے […]