پرویز الٰہی کی وزارت:آصف زرداری کے شدید خدشات،چوہدری شجاعت سے رابطہ
اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری اور (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت کا رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کےمطابق چوہدری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ کے لیے نامزدگی کے بعد آصف زرداری نے شدید خدشات کا اظہار کیا ہے اور رات گئے ایک قریبی شخص کو چوہدری برادران کے گھر بھیجا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ […]